the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
لاس اینجلس،28ڈسمبر(ایجنسی) اداکارہ کیری فشر Carrie Fisher کو دل کا دوڑا پڑنے کے بعد ہسپتال کے (آئی سی یو) میں علاج کے دوران انتقال ہو گیا. اداکارہ کو طیارے میں ہی جمعہ کو دل کا دور پڑ گیا تھا.




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
60 سالہ فشر کو لندن سے لاس اینجلس آتے وقت طیارے میں ہی دل کا دورہ پڑ گیا تھا. اداکارہ 'سٹار وار' میں نبھائے گئے اپنے کردار ' princess Leia ' کے لئے مشہور رہی ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.